کسی بھی خوبی کے خامی بن جانے میں عمر اور وقت کا بڑا عمل دخل ھوتا ھے
آپ کی ذات، آپ کے ذھن میں بہت سے حوالوں سے موجود جس بے خبری اور انجان پن کو ایک مخصوص عمر تک آپ کی معصومیت سمجھا جاتا ھے، انہی کے حوالے سے ایک خاص عمر کے بعد بھی اگر آپ اپنے علم یا معلومات کو اپ گریڈ نہیں کرتے تو یہ سراسر آپ کی جہالت ھو گی، نا کہ معصومیت.
اپنی ذات میں موجود جہالت اور معصومیت کے
فرق کو پہچانئے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں