جمعہ، 14 فروری، 2014

عشق

عشق جب عین۔ ذات ہو جائے،
خالقِ معجزات ہو جائے،
عمر بھر چپ رہو تو ممکن ہے،
"کُن" کہو کائنات ہو جائے۔،


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں