انسان پر کبھی راستہ بند نہیں ہوتا۔ یہ بات یاد
رکھی جائے کہ ہر دیوار کے اندر دروازہ ہے جس میں سے مسافر گزرتے رہتے ہیں۔
مایوسیوں کی دیواروں میں اس کی رحمت امید کے دروازے کھولتی رہتی ہے۔ ۔ انتظار ترک
نہ کیا جائے۔
یہی بڑی کامیابی ہے۔ کامیابی کسی نقطے کا نام نہیں ‘ یہ مزاج کا نام ہے۔ بڑے بڑے فاتحین جنگیں ہارنے کے بعد بھی فاتحین ہی رہے۔
یہی بڑی کامیابی ہے۔ کامیابی کسی نقطے کا نام نہیں ‘ یہ مزاج کا نام ہے۔ بڑے بڑے فاتحین جنگیں ہارنے کے بعد بھی فاتحین ہی رہے۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں