جمعہ، 14 فروری، 2014

حضور پاک صلی الله علیه وسلم کا سجدہ




جب حضرت ابو بکر صديق رضی اللہ ‍‍عنہ پہلے خلیفہ بنے توانہوں نے اس جگہ جہاں حضور پاک صلی الله علیه وسلم کھڑے ہو کر نماز پڑھاتے تھے اور جہاں حضور پاک صلی الله علیه وسلم کا سجدہ ہوتا تھا اس جگہ پر ایک کمرہ یا ستون بنوا دیا اور امام کی جگہ ایسے ترتیب دی کہ جہاں پہلے حضور پاک صلی الله علیه وسلم کے پاؤں آتے تھے وہاں اب امام یعنی خود خلیفہ وقت حضرت ابوبکرصديق رضی اللہ ‍‍عنہ کا سر آتا تھا انہوں نے وہ جگہ جہاں حضورپاک صلی الله علیه وسلم کا سر مبارک آتا تھا اس کو اس لیۓ بند کر دیا کہ اس جگہ کسی دوسرے شخص کا پاؤں نہ آے اور جگہ آج بھی مسجد نبوی میں ریاض الجنہ میں موجود ہے



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں