جب عشقِ مجازی سر پہ
سوار تھا تو اس اللہ والے سے میں نے کہا کہ دعا کر دیجیے کہ جس کو چاہتا ہوں وہ
مجھے مل جائے۔
اس نیک انسان نے کہا کہ اگر نہیں ملی تو کیا کرے گا؟
میں نے کہا کہ خودکشی کا حوصلہ نہیں ہے تو شاید جنگلوں میں نکل جاؤں یا کسی دربار پر بیٹھ جاؤں اور اللہ اللہ کروں گا کیونکہ پھر اس دنیا سے لینا دینا نہیں رہ جائے گا کچھ۔
وہ بولا کہ اس کا مطلب ہے کہ اگر ہم نے دعا کر کے وہ تجھے دلا دی تو ہم اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے کہ ہم نے عشقِ حقیقی پہ مائل ہونے والا بندہ اس سے پھیر دیا۔
میں لاجواب ہو کر دعا کروائے بغیر ہی اٹھ آیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں