ہفتہ، 15 فروری، 2014

تہہ خاک بھی






میری زندگی کا تجھ سے یہ نظام چل رہا ہے ۔۔
مجھے بھیک مل رہی ہے میرا کام چل رہا ہے ۔۔۔

نہیں عرش و فرش پر ہی تیری عظمتوں کے چرچے ۔۔۔
تہہ خاک بھی لحد میں تیرا نام چل رہا ہے ۔۔۔ 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں