زار کے صفحے

جمعرات، 8 مئی، 2014

ﺍﺩﻧﯽٰ ﺩﺭﺟﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﺗﻞ


ﺭﻭﭨﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻥ ﮐﮯ
ﺳﮩﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﻭﻧﺪ
!ﮈﺍﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﮏ ﺍﺩﻧﯽٰ ﺩﺭﺟﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ 


2 تبصرے:

  1. لوگ اپنے یقین کے سہارے بھی زندہ رہتے ہیں جو انہیں ادنٰی اعلٰی سے بےنیاز لوگوں کی اصلیت سے آگاہ رکھتا ہے اور ڈوبنے سے پہلے تیرنے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. بابا سے ہونے والی گفتگو یاد آ گیئ....
    " یقین اور بے یقینی کے درمیان موجود لوگ ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار ہوتے ہیں کہ نہ جانے کب پاؤں ک نیچے سے زمین کھسک جائے اور سر سے آسمان سرک جائے منہ کے بل گرنے کا سب سے زیادہ خطرہ تو اسے ہوتا ہے جو یقین کی سب سے بلند جگہ پر کھڑا ہو"
    ابّا مسکراے اور بولے " تھامنے والے ھاتھ منہ کے بل گرنے نہیں دیتے، قدرت اسی لیے ہمیں ان لوگوں کا ساتھ دیتی ہے... الله ہم سب پر اپنا کرم کرے امین
    feb 13th 2014

    جواب دیںحذف کریں