ہر کوئی اپنے زمانے کو برا اور گزرے زمانے کی رام لیلا جبتا ہے۔سر دھنتا رہتا ہے، مگر اس سمےاچھت ریکھایئں کیا پرہوت کرتی رھیں اس سے ناواقف رہتا یے۔ صرف اس پر کیا موقف، ھم نے جو سوچ کی خوردبین خود پر ڈالی تو فقط زمین پر ماتھے کو رگڑتے پایا - جن باتوں کی وعدہ الست میں لبیک کہی وہی سوچ 1400 سال میں بھلا بیٹھے، جب ابتدائے آفرینش سے سب چیزیں مقررتھیں، تو پھر رنگولی کی پچکاریاں کیوں مار رہا ہے"وہ"، ،یہی سوچ کے ساتھ ادھر حاضر ہوں آخر اس صدی کی اہمیت اور ھمارا مقصد کیاہے؟
زار کے صفحے
▼
جمعہ، 14 فروری، 2014
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ
شیخ عبدالقادر جیلانی
رحمتہ اللہ کا قول
انسان جس سے سب سےزیادہ محبت کرتاہے.اللہ اسے
اسی کے ہاتھوں سے توڑتاہے. انسان کواس ٹوٹےہوئےبرتن کے طرح ہوناچاہیے جس سے لوگوں کی محبت آئےاور باہر نکل جائے
insano ki mohabbat mai jab ALLAH PAK ko bhool jata hy insan tab thokar lgti hay aur insaan ki bhalai hoti hy us mai jo kabhi samj aat jati hay , aur kabhi inssan saari zindagi nahi samj pata,,
???tootay bartan ka kia fayda hay
جواب دیںحذف کریںinsano ki mohabbat mai jab ALLAH PAK ko bhool jata hy insan tab thokar lgti hay aur insaan ki bhalai hoti hy us mai jo kabhi samj aat jati hay , aur kabhi inssan saari zindagi nahi samj pata,,
جواب دیںحذف کریں