زار کے صفحے

ہفتہ، 24 مئی، 2014

میری تائی کہا کرتی تھیں

 کہ تم لوگوں کے منہ بند نہیں کر سکتے وہ جو چاہیں گے کہیں گے ۔ پھر لوگوں کے ذہنوں پر کسی کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا ۔ صرف اپنے ذہن پر ہوتا ہے اور بیوقوف لوگ اپنے ذہن پر کنٹرول کے بجائے دوسروں کے ذہنوں پر طاقت آزمائی شروع کر دیتے ہیں ۔
جب آپ کو یہ بات سمجھ آ گئی تو پھر آپ کو لوگوں کی تنقید اور تبصرہ کبھی بھی تکلیف نہیں دے گا ۔
اشفاق احمد بابا

2 تبصرے:

  1. منہ توڑ جواب سے اہلیت پتہ چلتی ہے قابلیت نہیں

    جواب دیںحذف کریں
  2. آواز بلند کر لینا اور مقابل کو بولنے نہ دینا، کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہوتا کہ اپ درست کہ رہے ہو. کہیں پڑھا تھا کہ " کل تک میں بیوقوف تھا اس لیے دنیا کو بدلنا چاہتا تھا مگر آج میں نے خود کو بدلنا اور سمجھنا شروع کر دیا ہے " .
    تبدیلی کا آغاز اپنے آپ سے

    جواب دیںحذف کریں