ایک شخص ایک بستی سے گزرا تو وھاں کے لوگوں
نے اس کےبارے میں نازیباالفاظ استمعال کیے اسے گالیاں دیں اور برابھلا کہا لیکں اس شخص نےان کےبارے میں کلمہۛ خیرکہااور ان کو دعائیں دیں۔
کسی نے پوچھا:
"حضرت!عجیب بات ہے۔لوگ آپ ان کو بدعائیں دے رہےہیں اورآپ انکےبارےمیں کلمہ خیرکہہ رہےہیں حالانکہ وہ آپ پرگالیوں کی بوچھاڑکررہےہیں؟"
حضرت نے فرمایا:
"'کل واحد ینفق مماعندہ""
ہرشخص وہی کچھ کرتاہےاور منہ سےوہی نکالتاہےجو اس کے پاس ہوتاہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں