زار کے صفحے

جمعہ، 14 فروری، 2014

کبھی کسی کی محبت

کبھی کسی کی محبت اور خلوص کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ تمام عمر محبت اور خلوص تلاش کرتے پھرو گے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے۔

فرمان حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں