جہنم کے تصور سے رونا
:فرمان الہی
ترجمہ : پس اُنہیں چاہیئے کے بہت کم ہنسیں اور بہت زیادہ روئیں ، ان اعمال کی وجہ سے جو وه کرتے تھے
:رسول اكرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
لوگوں ! اپنے گناہوں پر خوب روؤ ، اگر تمہیں رونا نہ آئے تو رونے جیسا چہرہ ہی بنا لو . قیامت کے دن جہنمی اس قدر روئیں گے کے ان کے رخصاروں پر آنسوؤں کی نیحرین جاری ہو جائینگی - ابن ماجہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں